تمام مسلمانوں کو ایک قراءت پر متفق کرنے والی شخصیت کون تھی؟
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
Answer / جواب
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
قرآن مجید کے حفاظ کی بڑی تعداد کس جنگ میں شہید ہوئی؟
جنگ یمامہ
جنگ یرموک
جنگ قادسیہ
جنگ جمل
Answer / جواب
جنگ یمامہ
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے جمع قرآن کے لیے کس صحابی کو ذمہ دار مقرر کیا؟
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ
Answer / جواب
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
Printable practice
Use custom mode for a chapter paper. Board Annual mode uses the complete prescribed syllabus and published question distribution for supported subjects.