PunjabTest.com

Class 9 Islamiat Chapter 1 MCQs — قرآن مجید و حدیث نبوی ﷺ

Class 9 Islamiat · Chapter 1 · Retained syllabus for Annual 2027

Practise this chapter online, check each answer and review your result. The current bank contains 43 objective questions for this chapter and medium.

Start this chapter testSyllabus coverage and deleted content

Sample practice questions

لفظ قرآن کا معنی کیا ہے؟

  1. کثرت سے پڑھی جانے والی کتاب
  2. صحیح وقت پر پڑھی جانے والی کتاب
  3. محفوظ کتاب
  4. آخری کتاب
Answer / جواب

کثرت سے پڑھی جانے والی کتاب

تمام مسلمانوں کو ایک قراءت پر متفق کرنے والی شخصیت کون تھی؟

  1. حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
  2. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
  3. حضرت علی رضی اللہ عنہ
  4. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
Answer / جواب

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

قرآن مجید کے حفاظ کی بڑی تعداد کس جنگ میں شہید ہوئی؟

  1. جنگ یمامہ
  2. جنگ یرموک
  3. جنگ قادسیہ
  4. جنگ جمل
Answer / جواب

جنگ یمامہ

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے جمع قرآن کے لیے کس صحابی کو ذمہ دار مقرر کیا؟

  1. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
  2. حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
  3. حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ
  4. حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ
Answer / جواب

حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ

Printable practice

Use custom mode for a chapter paper. Board Annual mode uses the complete prescribed syllabus and published question distribution for supported subjects.

Open the paper generator · All retained chapters