Session 2026 to 2027← Class 9 subjects
2027 Punjab Board ALP · 06 Nov 2026

Practice from the 2027 Smart Syllabus

مکمل حذف شدہ ابواب: 7۔ باقی ابواب میں مخصوص موضوعات یا مشقوں کے سوالات کی کٹوتی کے لیے اصل نوٹیفکیشن دیکھیں۔ صرف باب کا نام دیکھ کر باقی پورا باب نہ چھوڑیں۔

Fully deleted units: 7.

Use chapter quizzes for revision. Choose Board Annual 2027 mode for the published paper sections and choices, or Custom Paper to practise selected chapters.

Read 2027 deleted topics and Urdu notes → · Open Paper Generator → · Original notification PDF ↗

Transparency: Questions are independent practice, not official upcoming exam questions. Compare the question and textbook exercise exclusions with the notification for final preparation. A True/False revision quiz is not a separate board objective section.

Islamiyat Class 9 textbook cover
Class 9 · Session 2026–2027

اسلامیات

اپنے ٹیسٹ کے لیے ایک یا ایک سے زیادہ اسباق / یونٹس منتخب کریں۔

باب وار مشق
امتحانی انداز
فوری نتیجہ

اسباق / یونٹس منتخب کریں

جماعت نہم اسلامیات کی باب وار مشق

پنجاب کی اسلامیات جماعت نہم SNC 2024–25 کتاب کے ساتوں ابواب کتاب کی ترتیب میں دستیاب ہیں۔ ہر باب میں 35 اضافی MCQs، مشق کے سوالات، چار جواب اور اردو وضاحت شامل ہیں۔ طالب علم کو اردو ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں؛ درست جواب منتخب کرنا ہے۔

اساتذہ کے لیے Board Style Paper

کم از کم تین ابواب منتخب کرکے الگ ونڈو میں 100 نمبر کا مشقی پرچہ کھولیں اور فوراً پرنٹ کریں۔ عام ٹیسٹ صرف منتخب ابواب سے بنتا ہے؛ بورڈ پرچہ پورے نصاب سے بنتا ہے تاکہ BISE لاہور کے شائع کردہ نمونہ پرچے کی باب وار تقسیم برقرار رہے۔ وقت 3 گھنٹے ہے: 20 نمبر کے MCQs، 40 نمبر کے مختصر سوالات، 10 نمبر احادیث کا ترجمہ، 10 نمبر شخصیات اور 20 نمبر تفصیلی سوالات۔

یہ پنجاب بورڈ کے انداز میں آزاد مشقی پرچہ ہے؛ سرکاری امتحانی پرچہ نہیں۔ BISE لاہور کا ماڈل پیپر

کتاب کے ابواب

  1. قرآن مجید و حدیث نبوی ﷺ — Chapter 1 MCQs
  2. ایمانیات و عبادات — Chapter 2 MCQs
  3. سیرت نبوی ﷺ — Chapter 3 MCQs
  4. اخلاق و آداب — Chapter 4 MCQs
  5. حسن معاملات و معاشرت — Chapter 5 MCQs
  6. ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام — Chapter 6 MCQs

Class 9 chapter-wise Paper Generator

Create a printable paper from one chapter, several chapters or the whole book. Choose MCQs, true/false, short and long questions, marks and “Attempt any” rules.

Create your Class 9 Islamiyat paper →